چلتہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لوہے یا فولاد کی بنی ہوئی فوجی پوشاک جو لڑائی کے وقت پہنی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - لوہے یا فولاد کی بنی ہوئی فوجی پوشاک جو لڑائی کے وقت پہنی جاتی ہے۔ چلتہ پوش چلتہ خاصہ