چلغوزہ
معنی
١ - ایک قسم کا خشک میوہ جو درخت صنوبر کا پھل ہوتا ہے، لاطینی : Pinus Gerardiana ؛ سنسکرت : شرل گود؛ ہندی : چیڑ گود۔ "کستوری ہرن چلغوزے کے خطے میں پایا جاتا ہے۔" ( ١٩٧٧ء، کرۂ ارض کا حیوانی جغرافیہ، ١٥٠ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اپنے اصل معنی اور اصل حالت میں اردو میں مستعمل ہے۔ ١٦٣٥ء کو "تحفۃ المومنین" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں