چلونا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ڈوئی، چمچہ، کفگیر، چھوٹا دستہ یا لکڑی جس سے چرخہ چلاتے ہیں؛ پہیے یا دھرے کی چکر کہنی، بوجھ اٹھانے کی آہنی کل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ڈوئی، چمچہ، کفگیر، چھوٹا دستہ یا لکڑی جس سے چرخہ چلاتے ہیں؛ پہیے یا دھرے کی چکر کہنی، بوجھ اٹھانے کی آہنی کل۔