چلچلاتی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس میں گرمی کی شدت ہو، بہت گرم (دھوپ گرمی اور دوپہر کے لیے مستعمل)۔ "یہ تھی وہ آواز جو گرمیوں کی چلچلاتی دوپہر میں لو کے جھونکوں کے ساتھ بیگم صاحبہ کے کان تک پہنچی۔" ( ١٩٣٨ء، بحرتبسم، ٣٠٩ )
اشتقاق
چلچل چِلْچِلانا چِلْچلاتی
مثالیں
١ - جس میں گرمی کی شدت ہو، بہت گرم (دھوپ گرمی اور دوپہر کے لیے مستعمل)۔ "یہ تھی وہ آواز جو گرمیوں کی چلچلاتی دوپہر میں لو کے جھونکوں کے ساتھ بیگم صاحبہ کے کان تک پہنچی۔" ( ١٩٣٨ء، بحرتبسم، ٣٠٩ )
اصل لفظ: چلچل
جنس: مؤنث