چمبا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فقیروں کا ایک گروہ جو گھروں کے سامنے گداگری کرتا ہے اور مانگنے کے لیے اپنے بدن کو زخمی کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - فقیروں کا ایک گروہ جو گھروں کے سامنے گداگری کرتا ہے اور مانگنے کے لیے اپنے بدن کو زخمی کرتا ہے۔