چمرخی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - چرحے کی کھونٹیوں میں سامنے کے رخ لگے ہوئے چمڑے یا مونجھ کے گتے جن کے سوراخوں میں تکلے کے سرے ڈال دیے جاتے ہیں اور انہیں کے اندر وہ گردش کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - چرحے کی کھونٹیوں میں سامنے کے رخ لگے ہوئے چمڑے یا مونجھ کے گتے جن کے سوراخوں میں تکلے کے سرے ڈال دیے جاتے ہیں اور انہیں کے اندر وہ گردش کرتے ہیں۔