چمپئی
معنی
١ - چمپا کے پھول کے رنگ کا، ہلکی زردی یا سنہرا پن لیے ہوئے رنگ کا۔ "چمپئی ساری میں وہ اس وقت بےحد حسین نظر آرہی تھی۔" ( ١٩٨١ء، اخبار خواتین، کراچی، مارچ، ٤٧ )
اشتقاق
سنسکرت سے ماخوذ اسم 'چمپا' کی تخفیف 'چمپ' کے ساتھ 'ئی' بطور لاحقۂ صفت و نسبت لگانے سے 'چمپئی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٦ء کو "دیوان سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں