چمپا
معنی
١ - ایک درخت جس کے پھول سفیدی لیے ہوئے زرد رنگ کے نہایت خوشبودار ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک درخت جس کے پھول سفیدی لیے ہوئے زرد رنگ کے نہایت خوشبودار ہوتے ہیں۔ چمپا برنی (سنسکرت) چمپا کیلا (سنسکرت) چمپا کلی The tree Michelia champaca (bearing a fragrant yellow flower)