چمکارنا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - ہاتھ پھیر کر، تھپک کر یا گلے لگا کر یا یوں ہی منہ سے پچکارنے کی آواز نکال کر پیار کرنا، دلاسا دینا، عموماً اپنے سے چھوٹے کو خاموش کرنے سمجھانے اور محض اظہار محبت کے لیے پیار کرنا۔

اشتقاق

معانی فعل متعدی ١ - ہاتھ پھیر کر، تھپک کر یا گلے لگا کر یا یوں ہی منہ سے پچکارنے کی آواز نکال کر پیار کرنا، دلاسا دینا، عموماً اپنے سے چھوٹے کو خاموش کرنے سمجھانے اور محض اظہار محبت کے لیے پیار کرنا۔