چمکدار

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - چمک رکھنے والا، روشن، چمکیلا، درخشاں۔ "آسمان کے چمکدار تارے سب کے سب دیوتا اور دیوت زادے مدرسہ میں زیر تعلیم تھے۔"      ( ١٩٤١ء، مضامین عبدالماجد، ١٧٦ )

اشتقاق

فارسی سے ماخوذ صفت 'چمک' کے ساتھ فارسی مصدر 'داشتن' سے 'دار' بطور فعل امر لگا کر مرکب 'چمکدار' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٥ء کو "بیان ارہری" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - چمک رکھنے والا، روشن، چمکیلا، درخشاں۔ "آسمان کے چمکدار تارے سب کے سب دیوتا اور دیوت زادے مدرسہ میں زیر تعلیم تھے۔"      ( ١٩٤١ء، مضامین عبدالماجد، ١٧٦ )