چمکو

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بھڑکیلی وضع قطع اختیار کرنے اور چٹک مٹک دکھانے والی عورت، شوخ و شریر۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بھڑکیلی وضع قطع اختیار کرنے اور چٹک مٹک دکھانے والی عورت، شوخ و شریر۔