چمکی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ستارا جسے سلمے اور نخ میں پرو کر ٹانکتے ہیں۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ستارا جسے سلمے اور نخ میں پرو کر ٹانکتے ہیں۔ چمکی کا دستہ