چنت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کپڑے وغیرہ پر خوشنمائی کے لیے ڈالی ہوئی سلوٹ یا پلیٹ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کپڑے وغیرہ پر خوشنمائی کے لیے ڈالی ہوئی سلوٹ یا پلیٹ۔ plaiting (cloth) crimping;  plait gather ruffle;  rumple crease