چندرمکھی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ایک سفید پھول جو رات کو کھلتا ہے اور جس کا رخ چاند کی طرح ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ایک سفید پھول جو رات کو کھلتا ہے اور جس کا رخ چاند کی طرح ہوتا ہے۔