چندھا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کی آنکھیں بہت چھوٹی ہوں، وہ شخص جس کی آنکھیں تیز روشنی برداشت نہ کر سکیں، جس کی بینائی کمزور ہو، بامنی کھایا، پلک پپٹا، پلک جھڑا۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - جس کی آنکھیں بہت چھوٹی ہوں، وہ شخص جس کی آنکھیں تیز روشنی برداشت نہ کر سکیں، جس کی بینائی کمزور ہو، بامنی کھایا، پلک پپٹا، پلک جھڑا۔ چندھا پن