چندھلا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کی آنکھیں بہت چھوٹی ہوں، وہ شخص جس کی آنکھیں تیز روشنی برداشت نہ کر سکیں، جس کی بینائی کمزور ہو، بامنی کھایا، پلک جھڑا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جس کی آنکھیں بہت چھوٹی ہوں، وہ شخص جس کی آنکھیں تیز روشنی برداشت نہ کر سکیں، جس کی بینائی کمزور ہو، بامنی کھایا، پلک جھڑا۔ having weak eyes dim-sighted purblind