چندھلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جس کی آنکھیں بہت چھوٹی ہوں، وہ شخص جس کی آنکھیں تیز روشنی برداشت نہ کر سکیں، جس کی بینائی کمزور ہو۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - جس کی آنکھیں بہت چھوٹی ہوں، وہ شخص جس کی آنکھیں تیز روشنی برداشت نہ کر سکیں، جس کی بینائی کمزور ہو۔ چندھلی آنکھ