چنور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پرندوں کے پروں کا مخصوص انداز کا بنا ہوا گول پنکھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پرندوں کے پروں کا مخصوص انداز کا بنا ہوا گول پنکھا۔