چنوٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ ظرف جس میں پان کھانے والے چونا رکھتے ہیں، چونے کی ڈبیا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ ظرف جس میں پان کھانے والے چونا رکھتے ہیں، چونے کی ڈبیا۔