چنڈو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کی نشہ آور چیز جو افیون کو پانی میں پکا کر بنائی جاتی ہے اور چلم میں بھر کر پی جاتی ہے، افیون کا قوام، چانڈو۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی نشہ آور چیز جو افیون کو پانی میں پکا کر بنائی جاتی ہے اور چلم میں بھر کر پی جاتی ہے، افیون کا قوام، چانڈو۔ چنڈوخانہ چنڈو باز