چنک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بیج کی گٹھلی یا چھلکے کا پٹھاؤ، غنچے کی شگفتگی، مٹی کے برتن کے بغیر آواز کے ٹوٹ پھوٹ، تڑخاؤ، چنچاہٹ، چڑچڑاہٹ، کمر کی چک، جھٹکا جو کمر میں آ جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بیج کی گٹھلی یا چھلکے کا پٹھاؤ، غنچے کی شگفتگی، مٹی کے برتن کے بغیر آواز کے ٹوٹ پھوٹ، تڑخاؤ، چنچاہٹ، چڑچڑاہٹ، کمر کی چک، جھٹکا جو کمر میں آ جائے۔