چنگا

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - تندرست، خوبصورت، توانا، صحت مند، طاقتور۔ "بیدل کا علاج ہونے لگا، کچھ دنوں میں وہ بالکل چنگا ہو گیا"      ( ١٩٥٩ء، پردیسی کے خطوط، ١٢٣ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے کے لفظ 'چنگ + کہ' سے ماخوذ اردو میں 'چنگا' بطور صفت مستعمل ہے ١٦٩٧ء کو "دیوان ہاشمی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تندرست، خوبصورت، توانا، صحت مند، طاقتور۔ "بیدل کا علاج ہونے لگا، کچھ دنوں میں وہ بالکل چنگا ہو گیا"      ( ١٩٥٩ء، پردیسی کے خطوط، ١٢٣ )

اصل لفظ: چنگ+کہ