چنگیز
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک مغل بادشاہ کا نام جو ظلم و سفاکی کے لیے مشہور تھا۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم معرفہ ١ - ایک مغل بادشاہ کا نام جو ظلم و سفاکی کے لیے مشہور تھا۔ چنگیز خانی