چنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھوٹا سا سرخ نگ جو اکثر نتھ کے موتیوں کے درمیان ڈالتے ہیں؛یاقوت کا ٹکڑا، لاٹری، مانک یا کسی اور قیمتی پتھر کا چھوٹا ٹکڑا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چھوٹا سا سرخ نگ جو اکثر نتھ کے موتیوں کے درمیان ڈالتے ہیں؛یاقوت کا ٹکڑا، لاٹری، مانک یا کسی اور قیمتی پتھر کا چھوٹا ٹکڑا۔