چوالیس

قسم کلام: صفت عددی ( واحد )

معنی

١ - چالیس اور چار کا مجموعہ، وہ عدد جو تینتالیس کے بعد پینتالیس سے پہلے آتا ہے۔ ہندسوں میں۔ "نیم مسلح فوج کا شمار ابوالفضل نے چوالیس لاکھ بتایا ہے"      ( ١٩٥٣ء، تاریخ مسلمانان پاکستان و بھارت، ٤٤٣:١ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کے لفظ 'چتوار' سے ماخوذ لفظ 'چال (چار)' سے 'چالیس' بنا۔ اور سنسکرت کے لفظ 'چو' کے مرکب سے 'چوالیس' بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - چالیس اور چار کا مجموعہ، وہ عدد جو تینتالیس کے بعد پینتالیس سے پہلے آتا ہے۔ ہندسوں میں۔ "نیم مسلح فوج کا شمار ابوالفضل نے چوالیس لاکھ بتایا ہے"      ( ١٩٥٣ء، تاریخ مسلمانان پاکستان و بھارت، ٤٤٣:١ )

اصل لفظ: چتوار