چواں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ٹپکا ہوا، وہ چیز جو ٹپکے، ٹپکا ہوا (پھل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ٹپکا ہوا، وہ چیز جو ٹپکے، ٹپکا ہوا (پھل)۔