چوبا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - متھرا کے برہمنوں کی ایک شاخ جس کے افراد بہت زیادہ کھانا کھانے کے لیے مشہور ہیں اور ہندو ان کی بہت عزت کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - متھرا کے برہمنوں کی ایک شاخ جس کے افراد بہت زیادہ کھانا کھانے کے لیے مشہور ہیں اور ہندو ان کی بہت عزت کرتے ہیں۔