چوبندی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - چار عضوؤں کا یا ان کے متعلق؛ اسباب باندھنے کی چار گانٹھیں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - چار عضوؤں کا یا ان کے متعلق؛ اسباب باندھنے کی چار گانٹھیں۔