چوبچہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کنویں کی مینڈ کے برابر بنا ہوا ہودہ (چھوٹا حوض) جس میں ڈول کا گرا ہوا پانی بہہ کر جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کنویں کی مینڈ کے برابر بنا ہوا ہودہ (چھوٹا حوض) جس میں ڈول کا گرا ہوا پانی بہہ کر جاتا ہے۔