چوبیں

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - چوبی، چوب سے منسوب یا متعلق، لکڑی کا بنا ہوا؛ کارچوب کیا ہوا۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت نسبتی ١ - چوبی، چوب سے منسوب یا متعلق، لکڑی کا بنا ہوا؛ کارچوب کیا ہوا۔ چوبیں راؤٹی