چوحاشیہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - چار حاشیوں والا، جس کے چاروں طرف آرائشی حاشیہ کاڑھا ہوا ہو جیسے شال وغیرہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - چار حاشیوں والا، جس کے چاروں طرف آرائشی حاشیہ کاڑھا ہوا ہو جیسے شال وغیرہ۔