چوخانہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ کپڑا جس پر مربع شکل کے خانے بنے ہوئے ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ کپڑا جس پر مربع شکل کے خانے بنے ہوئے ہوں۔