چورما

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شکر اور گھی میں ملے ہوئے روٹی کے ٹکڑے، چوری، ملیدہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شکر اور گھی میں ملے ہوئے روٹی کے ٹکڑے، چوری، ملیدہ۔