چورن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بدہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بدہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی۔