چوز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - باز یا شاہین کا بچہ جس کی عمر ایک سال کے اندر ہو یا جس نے ابھی تک شکار نہ کیا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - باز یا شاہین کا بچہ جس کی عمر ایک سال کے اندر ہو یا جس نے ابھی تک شکار نہ کیا ہو۔