چوسنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چوسنے یا کھینچنے کا آلہ، ہوا کے دباؤ سے کسی چیز کو کھینچنے والا آلہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چوسنے یا کھینچنے کا آلہ، ہوا کے دباؤ سے کسی چیز کو کھینچنے والا آلہ۔