چولاوا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - چار لاؤ (رسی) والا؛ ایسا بڑا کنوا جس میں بیک وقت چار لاؤ (چرس کھینچنے کا رسا) سے آبپاشی کی جاسکے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - چار لاؤ (رسی) والا؛ ایسا بڑا کنوا جس میں بیک وقت چار لاؤ (چرس کھینچنے کا رسا) سے آبپاشی کی جاسکے۔