چولی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پوشاک، لباس یا انگرکھے کا بالائی حصہ جو ناف تک جسم پر چست رہتا ہے، سینہ کو ڈھانپنے کے لیے پہنی جانے والی آستین دار یا بغیر آستین کی پوشاک۔ انگیا، چھوٹا کپڑا جس کے ساتھ لہنگا یا کوئی دوسرے زیرجامے بھی پہنے جاتے ہیں، عورتوں کی ایک تنگ پوشاک جو انگیا کے اوپر پہنی جاتی ہے، عموماً ساڑھی کے ساتھ بلاؤز۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پوشاک، لباس یا انگرکھے کا بالائی حصہ جو ناف تک جسم پر چست رہتا ہے، سینہ کو ڈھانپنے کے لیے پہنی جانے والی آستین دار یا بغیر آستین کی پوشاک۔ انگیا، چھوٹا کپڑا جس کے ساتھ لہنگا یا کوئی دوسرے زیرجامے بھی پہنے جاتے ہیں، عورتوں کی ایک تنگ پوشاک جو انگیا کے اوپر پہنی جاتی ہے، عموماً ساڑھی کے ساتھ بلاؤز۔