چوما

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بوسہ، پیار، چُمّا۔ "وہ اپنے منہ کے چوموں سے مجھے چومے"      ( ١٩٥١ء، کتاب مقدس، ٦٥٥ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کے لفظ 'چمب + کہ' سے ماخوذ 'چوما' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٦٩٧ء، کو "دیوان ہاشمی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بوسہ، پیار، چُمّا۔ "وہ اپنے منہ کے چوموں سے مجھے چومے"      ( ١٩٥١ء، کتاب مقدس، ٦٥٥ )

اصل لفظ: چمب+کہ
جنس: مذکر