چومصرعی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک صنف سخن جس میں چار مصرع ہوتے ہیں پہلا، دوسرا اور چوتھا مصرع ہم قافیہ ہوتا ہے اس کی بحریں مخصوص ہیں، رباعی، دوبیتی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک صنف سخن جس میں چار مصرع ہوتے ہیں پہلا، دوسرا اور چوتھا مصرع ہم قافیہ ہوتا ہے اس کی بحریں مخصوص ہیں، رباعی، دوبیتی۔