چونتیس
قسم کلام: صفت عددی ( واحد )
معنی
١ - تیس اور چار کا مجموعہ (ہندسوں میں) 34۔ "گزشتہ چونتیس سال سے . اپنے مشن کو جاری رکھا ہے۔" ( ١٩٨٥ء، العلم، کراچی، دسمبر، ١٢ )
اشتقاق
سنسکرت سے ماخوذ 'چو' کا اردو تلفظ 'چوں' کے ساتھ سنسکرت صفت 'تیس' لگانے سے 'چونتیس' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٠٧ء کو "ترجمہ قرآن مجید" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - تیس اور چار کا مجموعہ (ہندسوں میں) 34۔ "گزشتہ چونتیس سال سے . اپنے مشن کو جاری رکھا ہے۔" ( ١٩٨٥ء، العلم، کراچی، دسمبر، ١٢ )
اصل لفظ: چو