چونی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دال کا چھلکا ملا ہوا باریک چورا جو دلنے اور چھاننے سے نکلتا ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - دال کا چھلکا ملا ہوا باریک چورا جو دلنے اور چھاننے سے نکلتا ہے۔ چونی بھوسی (سنسکرت) چونی چوکر چونی والا چونی کا پتھر چونی کا کنکر چونی کی بھٹی چونی والی