چوٹیلا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (عور) چوٹی میں پہنا جانے والا ایک زور جو حسب حیثیت چاندی سونے یا پیتل وغیرہ کا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (عور) چوٹی میں پہنا جانے والا ایک زور جو حسب حیثیت چاندی سونے یا پیتل وغیرہ کا ہوتا ہے۔