چوڑائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چوڑائی، عرض، چکلان، کشادگی۔ "ڈبل روٹی کے توس اس کی چوڑائی میں سے ایک ایک انچ موٹے کاٹ لو۔"      ( ١٩٠٦ء، نعمت خانہ، ١٢٣ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ 'چو' ک ساتھ 'ڑا' لگا کر 'چوڑا' بنا اور 'چوڑا' کے ساتھ 'ئی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'چوڑائی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - چوڑائی، عرض، چکلان، کشادگی۔ "ڈبل روٹی کے توس اس کی چوڑائی میں سے ایک ایک انچ موٹے کاٹ لو۔"      ( ١٩٠٦ء، نعمت خانہ، ١٢٣ )

اصل لفظ: چوڑا
جنس: مؤنث