چوڑھا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چوڑا، بھنگی، گوپا خانہ اور دیگر قسم کی گندگی صاف کرنے والا پیشہ ور مزدور، خاکروب، حلال خور، مہتر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چوڑا، بھنگی، گوپا خانہ اور دیگر قسم کی گندگی صاف کرنے والا پیشہ ور مزدور، خاکروب، حلال خور، مہتر۔