چوکڑ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گیہوں یا جَو وغیرہ کے دانوں پر کا باریک پوست جو پسائی کے بعد آٹا چھان کر علیحدہ کیا جاتا ہے، بھوسا، بھوسی، دانوں کا چورا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - گیہوں یا جَو وغیرہ کے دانوں پر کا باریک پوست جو پسائی کے بعد آٹا چھان کر علیحدہ کیا جاتا ہے، بھوسا، بھوسی، دانوں کا چورا۔ husk or refuse of wheat barley; bran.