چوگنا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - چار چند، ایک کی نسبت سے چار کے برابر مقدار، تعداد یا کیفیت میں چار درجے زیادہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - چار چند، ایک کی نسبت سے چار کے برابر مقدار، تعداد یا کیفیت میں چار درجے زیادہ۔