چوہان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - راجپوتوں کی ایک ذات؛ اجمیر کے راجہ چتروہو سے منسوب نیز اس کا خاندان اور حکومت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - راجپوتوں کی ایک ذات؛ اجمیر کے راجہ چتروہو سے منسوب نیز اس کا خاندان اور حکومت۔