چٹ
معنی
١ - کاغذ کا سادہ پرچہ یا پرزہ، وہ کاغذ کی چیپی یا پرزہ جس پر کوئی تفصیل یا اطلاع درج ہو، وہ کاغذ جس پر نام پتہ کی تفصیل درج ہو، نشانی۔
اشتقاق
معانی مترادفات مرکبات اسم نکرہ ١ - کاغذ کا سادہ پرچہ یا پرزہ، وہ کاغذ کی چیپی یا پرزہ جس پر کوئی تفصیل یا اطلاع درج ہو، وہ کاغذ جس پر نام پتہ کی تفصیل درج ہو، نشانی۔ رقعہ (عربی) چٹ باز چٹ بندی چٹ نویس چٹ لنگوٹ