چٹان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پہاڑ کا ابھرا یا نکلا ہوا حصہ، پہاڑ کا بڑا یا چوڑا پتھر، پتھر کی بڑی سل، پتھریلی زمین یا پہاڑ۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - پہاڑ کا ابھرا یا نکلا ہوا حصہ، پہاڑ کا بڑا یا چوڑا پتھر، پتھر کی بڑی سل، پتھریلی زمین یا پہاڑ۔ چٹان جاذبہ چٹان غیر جاذبہ